سورہ Al-Waqi'ah — آیت 77
واقعہ ہونے والی قیامت · 56:77 · 77/96
إِنَّهُۥ لَقُرْءَانٌ كَرِيمٌ
Innahu laqur-anun kareem
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
کہ یہ بڑے رتبے کا قرآن ہے
محمد جوناگڑھی
کہ بیشک یہ قرآن بہت بڑی عزت واﻻ ہے.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
کہ یہ ایک بلند پایہ قرآن ہے،
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
یقینا یہ بہت عزت والا قرآن ہے۔