سورہ Al-Waqi'ah — آیت 62

واقعہ ہونے والی قیامت · 56:62 · 62/96

وَلَقَدْ عَلِمْتُمُ ٱلنَّشْأَةَ ٱلْأُولَىٰ فَلَوْلَا تَذَكَّرُونَ

Walaqad AAalimtumu annash-ata al-oolafalawla tathakkaroon

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

اور تم نے پہلی پیدائش تو جان ہی لی ہے۔ پھر تم سوچتے کیوں نہیں؟

محمد جوناگڑھی

تمہیں یقینی طور پر پہلی دفعہ کی پیدائش معلوم ہی ہے پھر کیوں عبرت حاصل نہیں کرتے؟

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

اپنی پہلی پیدائش کو تو تم جانتے ہو، پھر کیوں سبق نہیں لیتے؟

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

اور تم (اپنی) پہلی زندگی کے بارے میں تو جانتے ہی ہو