سورہ Al-Qasas — آیت 22

قصے · 28:22 · 22/88

وَلَمَّا تَوَجَّهَ تِلْقَآءَ مَدْيَنَ قَالَ عَسَىٰ رَبِّىٓ أَن يَهْدِيَنِى سَوَآءَ ٱلسَّبِيلِ

Walamma tawajjaha tilqaamadyana qala AAasa rabbee an yahdiyanee sawaaassabeel

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

اور جب مدین کی طرف رخ کیا تو کہنے لگے اُمید ہے کہ میرا پروردگار مجھے سیدھا رستہ بتائے

محمد جوناگڑھی

اور جب مدین کی طرف متوجہ ہوئے تو کہنے لگے مجھے امید ہے کہ میرا رب مجھے سیدھی راه لے چلے گا.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

(مصر سے نکل کر)جب موسیٰؑ نے مَدیَن کا رُخ کیا تو اُس نے کہا”اُمید ہے کہ میرا ربّ مجھے ٹھیک راستے پر ڈال دے گا۔“

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

اور جب اس نے مدین کی طرف رخ کیا اس نے کہا : امید ہے میرا رب سیدھے راستے کی طرف میری راہنمائی کرے گا