سورہ Al-Qamar — آیت 40

چاند · 54:40 · 40/55

وَلَقَدْ يَسَّرْنَا ٱلْقُرْءَانَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِن مُّدَّكِرٍ

Walaqad yassarna alqur-ana liththikrifahal min muddakir

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

اور ہم نے قرآن کو سمجھنے کے لئے آسان کردیا ہے تو کوئی ہے کہ سوچے سمجھے؟

محمد جوناگڑھی

اور یقیناً ہم نے قرآن کو پند ووعﻆ کے لیے آسان کر دیا ہے۔ پس کیا کوئی ہے نصحیت پکڑنے واﻻ.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

ہم نے اِس قرآن کو نصیحت کے لیے آسان ذریعہ بنا دیا ہے، پس ہے کوئی نصیحت قبول کرنے والا؟

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

اور ہم نے آسان کردیا ہے قرآن سمجھنے کو تو ہے کوئی سوچنے سمجھنے والا ؟