سورہ Al-Muzzammil — آیت 13

کپڑا لپیٹنے والا · 73:13 · 13/20

وَطَعَامًا ذَا غُصَّةٍ وَعَذَابًا أَلِيمًا

WataAAaman tha ghussatinwaAAathaban aleema

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 5

فتح محمد جالندھری

اور گلوگیر کھانا ہے اور درد دینے والا عذاب (بھی) ہے

محمد جوناگڑھی

اور حلق میں اٹکنے واﻻ کھانا ہے اور درد دینے واﻻ عذاب ہے.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

اور حلق میں پھنسنے والا کھانا اور دردناک عذاب

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

اور وہ کھانا جو حلق میں اٹک جائے گا اور دردناک عذاب ہے۔

محمد جوناگڑھی · دوسرا نسخہ

اور حلق میں اٹکنے واﻻ کھانا ہے اور درد دینے واﻻ عذاب ہے.[1]

حواشی

[1] انکال ،نکل کی جمع ہے قیود (بیڑیاں) اور بعض نے اغلال کے معنی میں لیا ہے ۔یعنی طوق، جحیما 'بھڑکتی آگ ذَا غُصَّةٍ حلق میں اٹک جانے والا، نہ حلق سے نیچے اترے اور نہ باہر نکلے۔ یہ زَ قُّوْم کا کھانا ہوگا۔ ضَرِیْع ایک کانٹے دار جھاڑی ہے جو سخت بدبو دار اور زہریلی ہوتی ہے۔