سورہ Al-Mutaffifin — آیت 5

ناپ تول میں کمی کرنے والے · 83:5 · 5/36

لِيَوْمٍ عَظِيمٍ

Liyawmin AAatheem

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

(یعنی) ایک بڑے (سخت) دن میں

محمد جوناگڑھی

اس عظیم دن کے لئے.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

یہ اٹھا کر لائے جانے والے ہیں؟

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

ایک بڑے دن کے لیے۔