سورہ Al-Mutaffifin — آیت 11
ناپ تول میں کمی کرنے والے · 83:11 · 11/36
ٱلَّذِينَ يُكَذِّبُونَ بِيَوْمِ ٱلدِّينِ
Allatheena yukaththiboonabiyawmi addeen
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
(یعنی) جو انصاف کے دن کو جھٹلاتے ہیں
محمد جوناگڑھی
جو جزا وسزا کے دن کو جھٹلاتے رہے.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
جو روز جزا کو جھٹلاتے ہیں
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
جو جھٹلا رہے ہیں جزا و سزا کے دن کو۔