سورہ Al-Mutaffifin — آیت 1

ناپ تول میں کمی کرنے والے · 83:1 · 1/36

وَيْلٌ لِّلْمُطَفِّفِينَ

Waylun lilmutaffifeen

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

ناپ اور تول میں کمی کرنے والوں کے لیے خرابی ہے

محمد جوناگڑھی

بڑی خرابی ہے ناپ تول میں کمی کرنے والوں کی.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

تباہی ہے ڈنڈی مارنے والوں کے لیے۔

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

ہلاکت ہے کمی کرنے والوں کے لیے۔