سورہ Al-Muddaththir — آیت 21
کپڑا اوڑھنے والا · 74:21 · 21/56
ثُمَّ نَظَرَ
Thumma nathar
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 5
فتح محمد جالندھری
پھر تامل کیا
محمد جوناگڑھی
اس نے پھر دیکھا.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
پھر (لوگوں کی طرف) دیکھا
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
پھر اس نے دیکھا۔
محمد جوناگڑھی · دوسرا نسخہ
اس نے پھر دیکھا.[1]
حواشی
[1] یعنی پھر غور کیا کہ قرآن کا رو کس طرح ممکن ہے۔