سورہ Al-Mu'minun — آیت 36
مومنین · 23:36 · 36/118
۞ هَيْهَاتَ هَيْهَاتَ لِمَا تُوعَدُونَ
Hayhata hayhata limatooAAadoon
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 5
فتح محمد جالندھری
جس بات کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے (بہت) بعید اور (بہت) بعید ہے
محمد جوناگڑھی
نہیں نہیں دور اور بہت دور ہے وه جس کا تم وعده دیئے جاتے ہو.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
بعید، بالکل بعید ہے یہ وعدہ جو تم سے کیا جا رہا ہے
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
ناممکن ! بالکل ناممکن ہے یہ بات جس کا تم سے وعدہ کیا جا رہا ہے
محمد جوناگڑھی · دوسرا نسخہ
نہیں نہیں دور اور بہت دور ہے وه جس کا تم وعده دیئے جاتے ہو.[1]
حواشی
[1] هَيْهَاتَ، جس کے معنی دور کے ہیں، دو مرتبہ تاکید کے لیے ہے۔