سورہ Al-Isra — آیت 65

رات کا صفر · 17:65 · 65/111

إِنَّ عِبَادِى لَيْسَ لَكَ عَلَيْهِمْ سُلْطَـٰنٌ ۚ وَكَفَىٰ بِرَبِّكَ وَكِيلًا

Inna AAibadee laysa laka AAalayhimsultanun wakafa birabbika wakeela

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

جو میرے (مخلص) بندے ہیں ان پر تیرا کچھ زور نہیں۔ اور (اے پیغمبر) تمہارا پروردگار کارساز کافی ہے

محمد جوناگڑھی

میرے سچے بندوں پر تیرا کوئی قابو اور بس نہیں۔ تیرا رب کارسازی کرنے واﻻ کافی ہے.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

یقیناً میرے بندوں پر تجھے کوئی اقتدار حاصل نہ ہوگا، اور توکّل کے لیے تیرا ربّ کافی ہے۔“

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

یقیناً میرے بندوں پر تجھے کوئی اختیار نہیں ہوگا اور کافی ہے تیرا رب بطور کار ساز