سورہ Al-Isra — آیت 50

رات کا صفر · 17:50 · 50/111

۞ قُلْ كُونُوا۟ حِجَارَةً أَوْ حَدِيدًا

Qul koonoo hijaratan aw hadeeda

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 5

فتح محمد جالندھری

کہہ دو کہ (خواہ تم) پتھر ہوجاؤ یا لوہا

محمد جوناگڑھی

جواب دیجیئے کہ تم پتھر بن جاؤ یا لوہا.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

ان سے کہو "تم پتھر یا لوہا بھی ہو جاؤ

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

(ان سے) کہیے کہ خواہ تم پتھر بن جاؤ یا لوہا

محمد جوناگڑھی · دوسرا نسخہ

جواب دیجیئے کہ تم پتھر بن جاؤ یا لوہا.[1]

حواشی

[1] جو مٹی اور ہڈیوں سے زیادہ سخت ہے اور جس میں زندگی کے آثار پیدا کرنا زیادہ مشکل ہے۔