سورہ Al-Haqqah — آیت 25
حق ہونے والی · 69:25 · 25/52
وَأَمَّا مَنْ أُوتِىَ كِتَـٰبَهُۥ بِشِمَالِهِۦ فَيَقُولُ يَـٰلَيْتَنِى لَمْ أُوتَ كِتَـٰبِيَهْ
Waamma man ootiya kitabahubishimalihi fayaqoolu ya laytanee lam oota kitabiyah
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
اور جس کا نامہ (اعمال) اس کے بائیں ہاتھ میں یاد جائے گا وہ کہے گا اے کاش مجھ کو میرا (اعمال) نامہ نہ دیا جاتا
محمد جوناگڑھی
لیکن جسے اس (کے اعمال) کی کتاب اس کے بائیں ہاتھ میں دی جائے گی، وه تو کہے گا کہ کاش کہ مجھے میری کتاب دی ہی نہ جاتی.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
اور جس کا نامہٴ اعمال اُس کے بائیں ہاتھ میں دیا جائے گا وہ کہے گا”کاش میرا اعمال نامہ مجھے نہ دیا گیا ہوتا
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
اور جس شخص کا اعمال نامہ اس کے بائیں ہاتھ میں دیاجائے گا وہ کہے گا : اے کاش ! مجھے میرا اعمال نامہ دیا ہی نہ گیا ہوتا۔