سورہ Al-Haqqah — آیت 13
حق ہونے والی · 69:13 · 13/52
فَإِذَا نُفِخَ فِى ٱلصُّورِ نَفْخَةٌ وَٰحِدَةٌ
Fa-itha nufikha fee assoorinafkhatun wahida
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
تو جب صور میں ایک (بار) پھونک مار دی جائے گی
محمد جوناگڑھی
پس جب کہ صور میں ایک پھونک پھونکی جائے گی.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
پھر جب ایک دفعہ صُور میں پھونک مار دی جائے گی
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
تو جب صور میں پھونکا جائے گا یکبارگی۔