سورہ Al-Fil — آیت 4

ہاتھی · 105:4 · 4/5

تَرْمِيهِم بِحِجَارَةٍ مِّن سِجِّيلٍ

Tarmeehim bihijaratin minsijjeel

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

جو ان پر کھنگر کی پتھریاں پھینکتے تھے

محمد جوناگڑھی

جو انہیں مٹی اور پتھر کی کنکریاں مار رہے تھے.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

جو اُن پر پکّی ہوئی مَٹّی کے پتھر پھینک رہے تھے،

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

جو ان پر مارتے تھے کنکر کی پتھریاں۔