سورہ Taha — آیت 32

طٰہٰ · 20:32 · 32/135

وَأَشْرِكْهُ فِىٓ أَمْرِى

Waashrik-hu fee amree

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

اور اسے میرے کام میں شریک کر

محمد جوناگڑھی

اور اسے میرا شریک کار کر دے.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

اور اس کو میرے کام میں شریک کر دے

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

اور اسے میرے اس کام میں شریک بنا دے