سورہ Sad — آیت 67

صٓ · 38:67 · 67/88

قُلْ هُوَ نَبَؤٌا۟ عَظِيمٌ

Qul huwa nabaon AAatheem

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

کہہ دو کہ یہ ایک بڑی (ہولناک چیز کی) خبر ہے

محمد جوناگڑھی

آپ کہہ دیجئے کہ یہ بہت بڑی خبر ہے.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

اِن سے کہو "یہ ایک بڑی خبر ہے

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

آپ کہہ دیجیے کہ یہ ایک بہت بڑی خبر ہے۔