سورہ At-Tur — آیت 8
طور پہاڑ · 52:8 · 8/49
مَّا لَهُۥ مِن دَافِعٍ
Ma lahu min dafiAA
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 5
فتح محمد جالندھری
(اور) اس کو کوئی روک نہیں سکے گا
محمد جوناگڑھی
اسے کوئی روکنے واﻻ نہیں.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
جسے کوئی دفع کرنے والا نہیں۔
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
اسے کوئی روکنے والا نہ ہوگا۔
محمد جوناگڑھی · دوسرا نسخہ
اسے کوئی روکنے واﻻ نہیں.[1]
حواشی
[1] یہ مذکورہ قسموں کا جواب ہے یعنی یہ تمام چیزیں، جو اللہ تعالیٰ کی عظیم قدرت کی مظہر ہیں اس بات کی دلیل ہیں کہ اللہ کا وہ عذاب بھی یقیناً واقع ہو کررہے گا جس کا اس نے وعدہ کیا ہے، اسے کوئی ٹالنے پر قادر نہیں ہوگا۔