سورہ At-Takwir — آیت 17

لپیٹنا · 81:17 · 17/29

وَٱلَّيْلِ إِذَا عَسْعَسَ

Wallayli itha AAasAAas

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 5

فتح محمد جالندھری

اور رات کی قسم جب ختم ہونے لگتی ہے

محمد جوناگڑھی

اور رات کی جب جانے لگے.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

اور رات کی جبکہ وہ رخصت ہوئی

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

قسم ہے رات کی جب وہ روانہ ہونے لگے۔

محمد جوناگڑھی · دوسرا نسخہ

اور رات کی جب جانے لگے.[1]

حواشی

[1] عَسْعَسَ، اضداد میں سے ہے، یعنی آنے اور جانے دونوں معنوں میں اس کا استعمال ہوتا ہے، تاہم یہاں جانے کے معنی میں ہے۔