سورہ As-Saffat — آیت 80

صف باندھنے والے · 37:80 · 80/182

إِنَّا كَذَٰلِكَ نَجْزِى ٱلْمُحْسِنِينَ

Inna kathalika najzee almuhsineen

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

نیکوکاروں کو ہم ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں

محمد جوناگڑھی

ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح بدلہ دیتے ہیں.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

ہم نیکی کرنے والوں کو ایسی ہی جزا دیا کرتے ہیں

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

یقینا ہم اسی طرح بدلہ دیا کرتے ہیں محسنین کو۔