سورہ Ar-Rahman — آیت 12

مہربان · 55:12 · 12/78

وَٱلْحَبُّ ذُو ٱلْعَصْفِ وَٱلرَّيْحَانُ

Walhabbu thoo alAAasfiwarrayhan

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 5

فتح محمد جالندھری

اور اناج جس کے ساتھ بھس ہوتا ہے اور خوشبودار پھول

محمد جوناگڑھی

اور بھس واﻻ اناج ہے۔ اور خوشبودار پھول ہیں.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

طرح طرح کے غلّے ہیں جن میں بُھوسا بھی ہوتا ہے اور دانہ بھی۔

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

اور ُ بھس والا اناج بھی ہے اور خوشبودار پھول بھی۔

محمد جوناگڑھی · دوسرا نسخہ

اور بھس واﻻ اناج ہے[1] ۔ اور خوشبودار پھول ہیں.

حواشی

[1] حَبٌّ سےمراد ہر وہ خوراک ہے جو انسان اور جانور کھاتے ہیں خشک ہو کراس کا پودا بھس بن جاتا ہے تو جانوروں کے کام آتا ہے۔