سورہ An-Naml — آیت 31

چیونٹی · 27:31 · 31/93

أَلَّا تَعْلُوا۟ عَلَىَّ وَأْتُونِى مُسْلِمِينَ

Alla taAAloo AAalayya wa'tooneemuslimeen

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

(بعد اس کے یہ) کہ مجھے سرکشی نہ کرو اور مطیع ومنقاد ہو کر میرے پاس چلے آؤ

محمد جوناگڑھی

یہ کہ تم میرے سامنے سرکشی نہ کرو اور مسلمان بن کر میرے پاس آجاؤ.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

مضمون یہ ہے کہ”میرے مقابلے میں سرکشی نہ کرو اور مسلم ہو کر میرے پاس حاضر ہو جاوٴ۔“

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

یہ کہ میرے مقابلے میں تم لوگ سرکشی نہ کرو اور مطیع ہو کر میرے پاس حاضر ہوجاؤ