سورہ An-Naml — آیت 3

چیونٹی · 27:3 · 3/93

ٱلَّذِينَ يُقِيمُونَ ٱلصَّلَوٰةَ وَيُؤْتُونَ ٱلزَّكَوٰةَ وَهُم بِٱلْـَٔاخِرَةِ هُمْ يُوقِنُونَ

Allatheena yuqeemoona assalatawayu'toona azzakata wahum bil-akhiratihum yooqinoon

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

وہ جو نماز پڑھتے اور زکوٰة دیتے اور آخرت کا یقین رکھتے ہیں

محمد جوناگڑھی

جو نماز قائم کرتے ہیں اور زکوٰة ادا کرتے ہیں اور آخرت پر یقین رکھتے ہیں.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

جو نماز قائم کرتے اور زکوٰة دیتے ہیں، اور پھر وہ ایسے لوگ ہیں جو آخرت پر پُورا یقین رکھتے ہیں

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

جو نماز قائم کرتے ہیں اور زکوٰۃ ادا کرتے ہیں اور وہی ہیں جو آخرت پر یقین رکھتے ہیں