سورہ Al-Qiyamah — آیت 24

قیامۃ · 75:24 · 24/40

وَوُجُوهٌ يَوْمَئِذٍۭ بَاسِرَةٌ

Wawujoohun yawma-ithin basira

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 5

فتح محمد جالندھری

اور بہت سے منہ اس دن اداس ہوں گے

محمد جوناگڑھی

اور کتنے چہرے اس دن (بد رونق اور) اداس ہوں گے.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

اور کچھ چہرے اداس ہوں گے

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

اور بہت سے چہرے اس روز اترے ہوئے ہوں گے۔