سورہ Al-Qiyamah — آیت 15
قیامۃ · 75:15 · 15/40
وَلَوْ أَلْقَىٰ مَعَاذِيرَهُۥ
Walaw alqa maAAatheerah
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 5
فتح محمد جالندھری
اگرچہ عذر ومعذرت کرتا رہے
محمد جوناگڑھی
اگر چہ کتنے ہی بہانے پیش کرے.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
چاہے وہ کتنی ہی معذرتیں پیش کرے
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
اور چاہے وہ کتنے ہی بہانے پیش کرے۔
محمد جوناگڑھی · دوسرا نسخہ
اگر چہ کتنے ہی بہانے پیش کرے.[1]
حواشی
[1] یعنی لڑے جھگڑے، ایک سے ایک بہانہ کرے، لیکن ایسا کرنا نہ اس کے لئے مفید ہے اور نہ وہ اپنے ضمیر کو مطمئن کر سکتا ہے۔