سورہ Al-Fil — آیت 2

ہاتھی · 105:2 · 2/5

أَلَمْ يَجْعَلْ كَيْدَهُمْ فِى تَضْلِيلٍ

Alam yajAAal kaydahum fee tadleel

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

کیا ان کا داؤں غلط نہیں کیا؟ (گیا)

محمد جوناگڑھی

کیا ان کے مکر کو بےکار نہیں کردیا؟

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

کیا اُس نے اُن کی تدبیر کو اَکارَت نہیں کر دیا؟

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

کیا اس نے ان کی تمام تدبیروں کو بےکار اور غیر موثر نہیں کردیا ؟