سورہ Al-'Alaq — آیت 16

جما ہوا خون · 96:16 · 16/19

نَاصِيَةٍ كَـٰذِبَةٍ خَاطِئَةٍ

Nasiyatin kathibatin khati-a

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 5

فتح محمد جالندھری

یعنی اس جھوٹے خطاکار کی پیشانی کے بال

محمد جوناگڑھی

ایسی پیشانی جو جھوٹی خطا کار ہے.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

اُس پیشانی کو جو جھُوٹی اور سخت خطاکار ہے۔

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

وہ پیشانی کہ جو خطاکار ہے جھوٹی ہے۔

محمد جوناگڑھی · دوسرا نسخہ

ایسی پیشانی جو جھوٹی خطا کار ہے.[1]

حواشی

[1] پیشانی کی یہ صفات بطور مجاز ہیں، جھوٹی ہے اپنی بات میں، خطاکار ہے اپنے فعل میں۔