سورہ Al-A'raf — آیت 122

اونچی جگہ · 7:122 · 122/206

رَبِّ مُوسَىٰ وَهَـٰرُونَ

Rabbi moosa waharoon

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 5

فتح محمد جالندھری

یعنی موسیٰ اور ہارون کے پروردگار پر

محمد جوناگڑھی

جو موسیٰ اور ہارون کا بھی رب ہے۔

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

اُس ربّ کو جسے موسیٰ اور ہارون مانتے ہیں۔“

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

موسیٰ ؑ ٰ اور ہارون ؑ کے رب پر

محمد جوناگڑھی · دوسرا نسخہ

جو موسیٰ اور ہارون کا بھی رب ہے۔[1]

حواشی

[1] سجدے میں گر کر انہوں نے رب العالمین پر ایمان لانے کا اعلان کیا جس سے فرعونیوں کو مغالطہ ہوسکتا تھا کہ یہ سجدہ فرعون کو کیا گیا ہے جس کی الوہیت کے وہ قائل تھے، اس لیے انہوں نے موسیٰ علیہ السلام اور ہارون علیہ السلام کا رب کہہ کر واضح کر دیا کہ یہ سجدہ ہم جہانوں کے رب کو ہی کر رہے ہیں ۔ لوگوں کے خود ساختہ کسی رب کو نہیں۔