سورہ Al-A'raf — آیت 112

اونچی جگہ · 7:112 · 112/206

يَأْتُوكَ بِكُلِّ سَـٰحِرٍ عَلِيمٍ

Ya'tooka bikulli sahirin AAaleem

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

کہ تمام ماہر جادوگروں کو آپ کے پاس لے آئیں

محمد جوناگڑھی

کہ وه سب ماہر جادو گروں کو آپ کے پاس ﻻ کر حاضر کر دیں۔

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

کہ ہر ماہرِ فن جادوگر کو آپ کےپاس لے آئیں۔

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

جو آپ کے پاس لے آئیں تمام ماہر جادو گروں کو۔